the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دیہی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت رام کرپال سنگھ یادو نے کہا کہ کالے دھن والے اور بدعنوان لوگ رو رہے ہیں اور غریب ہنس رہا ہے، یہ ملک کے وزیر اعظم نریندر بھائی مودی کا کمال ہے۔مسٹر یادو اٹاوہ ریلوے



اسٹیشن پر دہلی جاتے وقت صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔انہوں نے دعوی کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کالے دھن پر جو سخت قدم اٹھایا ہے اس سے ابھی کچھ لوگو کو تکلیف ہو رہی ہے لیکن چند دنوں بعد لوگ راحت محسوس کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.